خیبرپختونخوا میں کفایت شعاری پالیسی نظرانداز ضم شدہ اضلاع کیلئے 52 نئی قیمتی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا حکومت کا ضم ہونے والے سات قبائلی اضلاع کے لئے کروڑوں روپے مالیت کی 52 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ۔گاڑیوں کی خریداری کے لئے صوبائی کابینہ سے اضافی گرانٹ کی منظوری لی جائے گی۔اس سلسلے میں صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کیا گیا ہے ۔جس کی صدارت… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں کفایت شعاری پالیسی نظرانداز ضم شدہ اضلاع کیلئے 52 نئی قیمتی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ