اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد سابق مشیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی ٹیم نے مفتاح اسماعیل کو ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔یاد رہے کہ اس کیس میں پہلے شاہد خاقان عباسی بھی نیب کے زیر حراست ہیں ۔