منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا میں کفایت شعاری پالیسی نظرانداز ضم شدہ اضلاع کیلئے 52 نئی قیمتی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا حکومت کا ضم ہونے والے سات قبائلی اضلاع کے لئے کروڑوں روپے مالیت کی 52 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ۔گاڑیوں کی خریداری کے لئے صوبائی کابینہ سے اضافی گرانٹ کی منظوری لی جائے گی۔اس سلسلے میں صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کیا گیا ہے ۔جس کی صدارت وزیر اعلیٰ کریں گے جبکہ اجلاس کے لئے 15 نکاتی طویل

ایجنڈا تیار کیا گیاہے جس میں محکمہ زراعت ، محکمہ مواصلات و تعمیرات ، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ،محکمہ قانون ، محکمہ بلدیات ، محکمہ صنعت ، محکمہ کھیل ، محکمہ زکواۃ، اوقاف ، محکمہ داخلہ اور محکمہ بحالی و آبادی کاری سے متعلق اہم امور زیر بحث لائیں جائیں گے ۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے کے بعد کفایت شعار ی اپنانے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…