اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کرنے والے ملزم صلاح الدین کی قبر کشائی
رحیم یار خان (این این آئی)اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کرنے والے ملزم صلاح الدین کی قبر کشائی کی گئی۔صلاح الدین کی قبر کشائی اس کے والد کی جانب سے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت میں دائر درخواست پر کی گئی ہے۔عدالتی حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف کی نگرانی میں میڈیکل… Continue 23reading اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چوری کرنے والے ملزم صلاح الدین کی قبر کشائی







































