ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی تمام اہم تنصیبات ،فضائی اڈوں پر ہائی الرٹ، بھارت نے کوئی کارروائی کی تو اب کی بار کیسے جواب دیا جائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر خلاف ورزیوں ،بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری،کلسٹر بموں کے حملوں کی وجہ سے  بری ،فضائی اور بحری فوج کسی بھی قسم کی بڑی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں۔روزنامہ جنگ  کے مطابق پاکستان کی تمام اہم تنصیبات ،فضائی اڈوں کی حفاظت کےلئے پاک فضائیہ کے پائلٹ اور دوسرا عملہ

بھی ہائی الرٹ پر ہے اور ماضی کے واقعات کی روشنی میں کسی قسم کا مقابلہ کرنے کےلئے ہمہ وقت چوکس ہے۔ بھارت کے دو جنگی طیارے گرائے جانے اور ایک جدید ہیلی کاپٹر کی تباہی کے بعد نریندر مودی کی حکومت جوابی کارروائی کا سوچ سکتی ہے اور شدید دبائو کا شکار ہے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ اگر بھارت نے ایسی منفی سوچ اورکارروائی کا مظاہر ہ کیا تو پاک فضائیہ اور بری فوج کو پہلے سے زیادہ چوکس پائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…