ڈیفنس سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گھر پہنچ گئیں ،رہائی کے بدلے اہلخانہ نے کتنا تاوان ادا کیا؟اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ڈیفنس سے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونیوالی دعا منگی گزشتہ شب گھر پہنچ گئی،نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ طورپر ڈیرھ سے دو کروڑ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد دعا منگی کی بازیابی عمل میں آئی۔ دعا گزشتہ شب گھر پہنچیں اور وہ خیریت سے ہے تاہم اہلخانہ نے کسی بھی… Continue 23reading ڈیفنس سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گھر پہنچ گئیں ،رہائی کے بدلے اہلخانہ نے کتنا تاوان ادا کیا؟اہم انکشافات