آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ، (ن) لیگ نے حکومت کو بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں مسلم لیگ (ن) نے حمایت کا فیصلہ کرلیا ۔ حکومتی وفد نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکے چیمبر میں مسلم لیگ (ن) کے وفد سے ملاقات کی۔… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ، (ن) لیگ نے حکومت کو بڑا سرپرائز دیدیا







































