جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

افسران اور ملازمین کے تقرر تبادلے وزیراعظم نے عثمان بزدار کو فری ہینڈ دیدیا

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کے صوبائی محکموں میں افسران اور ملازمین کے تبادلوں کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو افسران اور ملازمین کے تقرر تبادلوں کے اختیارات دے دئیے ہیں ،بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے حالیہ دورہ اسلام آباد کے موقع پر وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات میں مختلف اراکین پنجاب اسمبلی کی جانب سے سرکاری افسران اور ملازمین کے

تبادلوں کیلئے کی جانے والی سفارشات پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے ارکان اسمبلی کے تحفظات کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا تھا جس پر وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سرکاری افسران اور ملازمین کے تقرر وتبادلوں کے اختیارات دیتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دی جو اراکین پنجاب اسمبلی کی سفارشات کا جائزہ لے کر میرٹ پر آنے والے افسران اور ملازمین کے تقررو تبادلوں کی منظوری دے دی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…