ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان نے  سال 2019ء  میں کل کتنے دورے کیے، تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان نے  سال 2019ء  میں کل کتنے دورے کیے، تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد ( آن لائن)  سال 2018ء میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے اپنے عہدے کا حلف لیاتو سب سے پہلے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے سال 2019ء کے دوران سعودی عرب کے پانچ ، ایران اور چین کے دودومرتبہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے  سال 2019ء  میں کل کتنے دورے کیے، تفصیلات سامنے آگئیں 

2019 معاشی بدحالی اور مطلق العنانیت کا سال قرار ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

2019 معاشی بدحالی اور مطلق العنانیت کا سال قرار ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی نے 2019 معاشی بدحالی اور مطلق العنانیت کا سال قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ منتخب حکومت نے انسانی معاشی حقوق پر ڈاکے ڈالے ہیں۔انہوںنے کہاکہ چھین لی روٹی گرا دیا مکان یہ ہے نیا پاکستان،عمران خان قومی معاملات سے مکمل لاتعلق اور… Continue 23reading 2019 معاشی بدحالی اور مطلق العنانیت کا سال قرار ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

رانا ثنا اللہ کی جاتی امراء میں پارٹی قائد کی والدہ شمیم اختر اور  مریم نوازسے ملاقات، نواز شریف سے متعلق کیا پوچھا ؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

رانا ثنا اللہ کی جاتی امراء میں پارٹی قائد کی والدہ شمیم اختر اور  مریم نوازسے ملاقات، نواز شریف سے متعلق کیا پوچھا ؟

لاہور( این این آئی)منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثنااللہ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ جاتی امراء رائے ونڈمیں پارٹی قائد محمد نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر اور مریم نواز سے ملاقات کی ۔ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی جاتی امراء میں پارٹی قائد کی والدہ شمیم اختر اور  مریم نوازسے ملاقات، نواز شریف سے متعلق کیا پوچھا ؟

بھارت کی کابینہ نے آج ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے آرمی ایکٹ 1950ء میں ترمیم کر دی، اگر انڈیا یہ مسئلہ حل کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں حل کر سکتے؟ حکومت نے نیب کی طرف سے ہواؤں کا رخ بدلنے سے پہلے پورا نیب ہی بدل دیا،جاوید چودھری کا تجزیہ

جس نے کرپشن کی اس کیساتھ اب کیا کیا جائے گا ؟ 2020 ء عام آدمی کیلئے کیسا ہو گا ، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

جس نے کرپشن کی اس کیساتھ اب کیا کیا جائے گا ؟ 2020 ء عام آدمی کیلئے کیسا ہو گا ، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی قیمت پر احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹیجی کا اجلاس ہوا جس میں نیب ترمیمی آرڈیننس پر رد عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں… Continue 23reading جس نے کرپشن کی اس کیساتھ اب کیا کیا جائے گا ؟ 2020 ء عام آدمی کیلئے کیسا ہو گا ، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

’’عمران خان کی طرف سے 2020 میں خود ہی سب کچھ تحلیل کر نے کا امکان ‘‘نواز شریف اور مریم نواز کا مستقبل کیسا ہوگا ؟ ملک میں کیا بڑی تبدیلی رونما  ہو سکتی  ہے ؟ماہر علم نجوم نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

’’عمران خان کی طرف سے 2020 میں خود ہی سب کچھ تحلیل کر نے کا امکان ‘‘نواز شریف اور مریم نواز کا مستقبل کیسا ہوگا ؟ ملک میں کیا بڑی تبدیلی رونما  ہو سکتی  ہے ؟ماہر علم نجوم نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

کراچی(این این آئی)ملک کی مشہور ماہر علم نجوم سامعہ خان نے مستقبل کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ دسمبر2019 میں تمام نشانیاں2000 اور1991 والی ہیں۔1991 میں جب سورج گرہن لگا تو نوازشریف کی حکومت دو تہائی اکثریت کے باوجود ختم ہو گئی تھی۔سامعہ خان نے کہا کہ سن 2000 کی طرح آج بھی سات… Continue 23reading ’’عمران خان کی طرف سے 2020 میں خود ہی سب کچھ تحلیل کر نے کا امکان ‘‘نواز شریف اور مریم نواز کا مستقبل کیسا ہوگا ؟ ملک میں کیا بڑی تبدیلی رونما  ہو سکتی  ہے ؟ماہر علم نجوم نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

2019 چیلنجز سے بھر پور، 2020 بھی پھولوں کی سیج نہیں ہوگا،پڑھئے حالات و واقعات پر تفصیلی رپورٹ

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

2019 چیلنجز سے بھر پور، 2020 بھی پھولوں کی سیج نہیں ہوگا،پڑھئے حالات و واقعات پر تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد ( آن لائن ) سال 2019 پاکستان کیلئے سفارتی سطح پر چیلنجز سے بھرپور رہا، سیاسی و معاشی عدم استحکام کے خارجہ پالیسی پر منفی اثرات واضح نظر آئے، مسئلہ کشمیر، مشرقی و مغربی سرحدی تناؤ، عالمی مالیاتی اداروں کا دباؤ بڑے چیلنجز رہے۔ پاکستان، امریکا تعلقات میں قدرے بہتری آئی، پاکستان کی… Continue 23reading 2019 چیلنجز سے بھر پور، 2020 بھی پھولوں کی سیج نہیں ہوگا،پڑھئے حالات و واقعات پر تفصیلی رپورٹ

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ’’اوپن اینڈ شٹ کیس‘‘ہے ، اسحاق ڈارالیکشن کمیشن پر پھٹ پڑے

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ’’اوپن اینڈ شٹ کیس‘‘ہے ، اسحاق ڈارالیکشن کمیشن پر پھٹ پڑے

لندن(آئی این پی) سابق وزیر خزانہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے ذریعے مسلم لیگ (ن) نے 40 سال بعد ملک میں نئے الیکشن قوانین مرتب کئے، تاہم ابھی… Continue 23reading پی ٹی آئی فارن فنڈنگ’’اوپن اینڈ شٹ کیس‘‘ہے ، اسحاق ڈارالیکشن کمیشن پر پھٹ پڑے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رات گئے کہاں پہنچ گئے؟ جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رات گئے کہاں پہنچ گئے؟ جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے ٹھوکر نیاز بیگ کی پناہ گاہ کا دورہ کیا،صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان ،رکن پنجاب اسمبلی ندیم بارا ،سیکرٹری اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلی نے پناہ گاہ میں مقیم لوگوں سے ملاقات کی،وزیراعلیٰ پناہ گاہ میں قیام کرنے والے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رات گئے کہاں پہنچ گئے؟ جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

1 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 3,661