نیب کا ایسی جگہ چھاپہ جہاں پرکسی کا وہم وگمان بھی نہ تھا، ریکارڈ تحویل میں لے لیا
کراچی(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک) فضائیہ ہائوسنگ اسکیم میں کارروائی کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب)نے نجی مارکیٹنگ کمپنی کے دفتر پر چھاپہ ماراکرریکارڈ تحویل میں لے لیا۔جب کہ احتساب عدالت نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں گرفتار دو ملزمان کو 6جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ گرفتار ملزمان میں باپ بیٹا تنویر… Continue 23reading نیب کا ایسی جگہ چھاپہ جہاں پرکسی کا وہم وگمان بھی نہ تھا، ریکارڈ تحویل میں لے لیا





































