بھارت میں بوتل سے نکلا جن واپس نہیں جائیگا،مودی سرکار احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کر وا سکتی ہے، وزیراعظم کا اہم اعلان
پشاور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں بوتل سے نکلا جن واپس نہیں جائیگا اوربھارت احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے، عوام سے کہتا ہوں آپ نے گھبرانا نہیں، تبدیلی کے لیے ہرجگہ پرمزاحمت کا سامنا ہے۔ اداروں میں اصلاحات پراسٹیٹس کو کا سامنا کرنا پڑتا ہے،… Continue 23reading بھارت میں بوتل سے نکلا جن واپس نہیں جائیگا،مودی سرکار احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کر وا سکتی ہے، وزیراعظم کا اہم اعلان