حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا ،صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروق کی صدارت میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی۔نیپرا نے… Continue 23reading حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا ،صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا







































