رانا ثنا ء اللہ کی ضمانت منظور ، قسمیں کھا نے والوں کا موقف چکنا چور ہو گیا،سابق وزیر کی رہائی پر خواجہ آصف نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا
سیالکوٹ ( آن لائن ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈیڑھ سال میں مخالفین اور اختلا ف رائے کو کچلنے کے سوا کچھ نہیں کیا ، رانا ثنا ء اللہ کی ضمانت منظور ہو گئی، قسمیں کھا نے والوں کا موقف چکنا چور ہو گیا ۔ بدھ کے روز… Continue 23reading رانا ثنا ء اللہ کی ضمانت منظور ، قسمیں کھا نے والوں کا موقف چکنا چور ہو گیا،سابق وزیر کی رہائی پر خواجہ آصف نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا











































