لگتا ہے اب آمدن سے زائد اثاثے رکھنا سنجیدہ جرم نہیں رہا،چیف جسٹس
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریماکس میں کہا ہے کہ لگتا ہے کہ اب آمدن سے زائد اثاثے رکھنا سنجیدہ جرم نہیں رہا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی… Continue 23reading لگتا ہے اب آمدن سے زائد اثاثے رکھنا سنجیدہ جرم نہیں رہا،چیف جسٹس