ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کے لئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کا پیغام

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کے لئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کا پیغام

اٹک (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے پیغام میں کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد لیگل ٹیم نے اٹک جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی تندرست اور… Continue 23reading تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کے لئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کا پیغام

’میں دلاور نہیں، دلیر ہوں‘ عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کرنیوالے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا موقف آگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

’میں دلاور نہیں، دلیر ہوں‘ عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کرنیوالے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا موقف آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ سائفر کیس کا فیصلہ میرٹ پر دوں گا کیونکہ میں دلاور نہیں بلکہ دلیر ہوں۔ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج ہونے کے… Continue 23reading ’میں دلاور نہیں، دلیر ہوں‘ عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کرنیوالے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا موقف آگیا

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور ان کی آرا کی روشنی میں حلقہ بندی کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے اس دورانیے کو کم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حلقہ بندی کی حتمی اشاعت اب 30 نومبر 2023 تک کردی جائے گی۔الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان

عدالتی حکم کے باوجود پرویزالہٰی دوبارہ گرفتار

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

عدالتی حکم کے باوجود پرویزالہٰی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رہائی کے بعد چوہدری پرویزالہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس گرفتار کرکے روانہ ہو گئ قبل ازیں لاہورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے صدرپرویز الٰہی… Continue 23reading عدالتی حکم کے باوجود پرویزالہٰی دوبارہ گرفتار

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب قانون کا کاروباری شخصیات کے خلاف غلط استعمال کیا گیا،نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے… Continue 23reading کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

چوہدری پرویز الٰہی نے رہا ہوتے ہی تحریک انصاف سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

چوہدری پرویز الٰہی نے رہا ہوتے ہی تحریک انصاف سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے جس کے بعد انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں پرُ عزم ہوں اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑاہوں ۔ احاطہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading چوہدری پرویز الٰہی نے رہا ہوتے ہی تحریک انصاف سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں کے الزام میں قومی احتساب بیورو (نیب ) میں گرفتار سابق وزیر اعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مقدمے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم

بجلی کے بل دینا ہوں گے،فوج میں کوئی فری بجلی استعمال نہیں کر رہا، دفاعی بجٹ سے دے رہے ہیں،نگران وزیر اعظم

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

بجلی کے بل دینا ہوں گے،فوج میں کوئی فری بجلی استعمال نہیں کر رہا، دفاعی بجٹ سے دے رہے ہیں،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے واضح کیا ہے کہ بجلی کے بل دینا ہوں گے،فوج میں کوئی فری بجلی استعمال نہیں کر رہا، دفاعی بجٹ سے دے رہے ہیں، واپڈا میں گریڈ 16 تک کچھ ملازمین کو محدود مفت بجلی ضرور ملتی ہے، 48 گھنٹوں میں بجلی کے بِلوں پر… Continue 23reading بجلی کے بل دینا ہوں گے،فوج میں کوئی فری بجلی استعمال نہیں کر رہا، دفاعی بجٹ سے دے رہے ہیں،نگران وزیر اعظم

بجلی کا بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے، وزیراعظم

datetime 31  اگست‬‮  2023

بجلی کا بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلز کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر دیکھ رہے ہیں، بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو بجلی کے بلز کے… Continue 23reading بجلی کا بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے، وزیراعظم

1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 3,661