پاکستان کو عالمی ثالثی عدالت میں بڑی کامیابی، اہم ترین مقدمہ جیت لیا
دی ہیگ (این این آئی)عالمی ثالثی عدالت نے ایرانی کمپنی کی جانب سے 500 کے وی گدو، ملتان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیرکے ٹھیکے کی منسوخی کے خلاف دائر کیس کا فیصلہ پاکستان کے حق میں دے دیا۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ (این ٹی ڈی سی) کے ترجمان کے مطابق ایرانی کمپنی نے 500 کے وی گدو،… Continue 23reading پاکستان کو عالمی ثالثی عدالت میں بڑی کامیابی، اہم ترین مقدمہ جیت لیا