پاکستان نے کورونا وائرس کیسز میں چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، مزید 82 مریض زندگی کی بازی ہار گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کورونا وائرس کیسز میں چائنا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 85 ہزار 264 ہوگئی، چوبیس گھنٹوں میں ابتک کے سب سے زیادہ 4688 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا وائرس کے مزید 82 مریض زندگی کی بازی ہار گئے،اموات کی مجموعی تعداد… Continue 23reading پاکستان نے کورونا وائرس کیسز میں چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، مزید 82 مریض زندگی کی بازی ہار گئے