جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں الیکٹرک بسیں اسی سال چلنے کیلئے تیار

datetime 26  اگست‬‮  2020

پاکستان میں الیکٹرک بسیں اسی سال چلنے کیلئے تیار

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور تین سال کے دوران ان بسوں کی مکمل مینوفیکچرنگ پاکستان میں شروع ہو جائے گی، اگلے 3 سے 5 سالوں میں شائد موبائل بیٹریز کو… Continue 23reading پاکستان میں الیکٹرک بسیں اسی سال چلنے کیلئے تیار

شیخ رشید کے پھیپھڑے انتہائی خراب ،زندگی سے مایوس ہو کرکتاب لکھنا شروع کردی

datetime 26  اگست‬‮  2020

شیخ رشید کے پھیپھڑے انتہائی خراب ،زندگی سے مایوس ہو کرکتاب لکھنا شروع کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی طبیعت اب بھی ناساز رہتی ہے، جس کی وجہ سے وہ میڈیا پر بہت کم نظر آتے ہیں۔ جب سے وہ کرونا وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں تب سے ان کے… Continue 23reading شیخ رشید کے پھیپھڑے انتہائی خراب ،زندگی سے مایوس ہو کرکتاب لکھنا شروع کردی

محکموں کی تعداد440سے کم کر کے 324، 71ہزار سے زائد اسامیاں ختم

datetime 26  اگست‬‮  2020

محکموں کی تعداد440سے کم کر کے 324، 71ہزار سے زائد اسامیاں ختم

اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تمام شعبوں میں اصلاحات کے عزم کا اعادہ کیا ہے، 25 سالوں کی خرابیوں کو دور کرنے میں وقت لگے گا، وفاقی حکومت کے محکموں کی تعداد 440 سے کم کرکے 324 کی… Continue 23reading محکموں کی تعداد440سے کم کر کے 324، 71ہزار سے زائد اسامیاں ختم

سی ایس ایس ختم ، اب تمام بھرتیاں ایسے ہونگی بڑے حکومتی ادارے کا اہم فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2020

سی ایس ایس ختم ، اب تمام بھرتیاں ایسے ہونگی بڑے حکومتی ادارے کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیبنٹ ڈویژن نے ریلوے میں اصلاحات پر مبنی تجاویز وزارت ریلوے کو بھجوا دیں،تجاویز کے مطابق ریلوے آپریشن میں بہتری کیلئے فریٹ، پسنجر اور انفراسٹرکچر کمپنیاں بنائی جائیں گی۔سی ایس ایس کی بجائے تمام افسران کی بھرتی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرنے پر غورہورہاہے، ریلوے کی تمام ملازمتوں کو فریز… Continue 23reading سی ایس ایس ختم ، اب تمام بھرتیاں ایسے ہونگی بڑے حکومتی ادارے کا اہم فیصلہ

ناراضگی، گلے شکوے دور شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمن ملاقات

datetime 25  اگست‬‮  2020

ناراضگی، گلے شکوے دور شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمن ملاقات

اسلام آباد( آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان ملاقات میں دونوں نے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے. مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ نون کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر… Continue 23reading ناراضگی، گلے شکوے دور شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمن ملاقات

بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا

datetime 25  اگست‬‮  2020

بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا

اسلام آباد ( آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا،پتہ نہیں مولانا فضل الرحمان آلِ شریف اور آلِ زرداری کے ہاتھوں کب تک استعمال ہوتے رہیں گے،بارہا کہہ چکا ہوں کہ مولانا اگلے تین سال… Continue 23reading بچپن سے سنا تھا کہ مومن کبھی ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا

پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا

datetime 25  اگست‬‮  2020

پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا

کراچی (این این آئی)پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا، وزیراعظم نے جلد از جلد انکوائری شروع کرنے کی ہدایت کردی،دو ممبران نے کمیشن میں شامل ہونے سے معذرت کی تو نئے ممبران کو شامل کرلیا گیا۔ ملک میں پٹرول بحران کیوں پیدا ہوا،وجوہات… Continue 23reading پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا

پاکستان36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا

datetime 25  اگست‬‮  2020

پاکستان36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان 36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو ہر ماہ 27 کروڑ ڈالر ادھار تیل کی پیشکش کی تھی لیکن دستاویز کے مطابق پاکستان 12 ماہ میں صرف 76.8 کروڑ ڈالر کا ادھار تیل… Continue 23reading پاکستان36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ خیبر پختونخواہ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس دوبارکھولنے کرنے کا حکم

datetime 25  اگست‬‮  2020

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ خیبر پختونخواہ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس دوبارکھولنے کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواہ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس دوبارہ ری اوپن کرنے کا حکم دیدیا ۔ منگل کو خیبر پختونخواہ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی ۔ وکیل افتخار گیلانی کی… Continue 23reading سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ خیبر پختونخواہ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس دوبارکھولنے کرنے کا حکم

1 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 3,661