بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

سی ایس ایس ختم ، اب تمام بھرتیاں ایسے ہونگی بڑے حکومتی ادارے کا اہم فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیبنٹ ڈویژن نے ریلوے میں اصلاحات پر مبنی تجاویز وزارت ریلوے کو بھجوا دیں،تجاویز کے مطابق ریلوے آپریشن میں بہتری کیلئے فریٹ، پسنجر اور انفراسٹرکچر کمپنیاں بنائی جائیں گی۔سی ایس ایس کی بجائے تمام افسران کی بھرتی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرنے پر غورہورہاہے، ریلوے کی تمام ملازمتوں کو فریز کرکے کنٹریکٹ ملازمت دی جائے جبکہ ایک برس سے زائد خالی اسامیوں کو ختم

کرنے کی تجاویز دی گئیں۔ پنشن بوجھ ختم کرنے کیلئے قبل از وقت گولڈن ہینڈ شیک سکیم متعارف کروائی جائے۔ تجاویز کے مطابق ایک لاکھ 23ہزار چھے سو ستر پنشنر کا بوجھ وفاقی حکومت خود اٹھائے اور پنشن اپنے ذمے لینے کے بعد وفاق سبسڈی ختم کر دے جبکہ مستقبل میں پاکستان پوسٹ کی طرز پر ریلوے پنشن فنڈز بنانے کی تجاویز دی گئی۔ اخراجات میں کمی کیلئے2030 تک الیکٹرک ٹرین منصوبہ بنانے کی تجویز بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…