ہنگامہ آرائی کیس عدالت نے ایاز صادق کو بڑا ریلیف دیدیا
لاہور( آن لائن ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عبوری ضمانت کرالی۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق سمیت 4 لیگی رہنماؤں نے 2018 میں نواز شریف کے استقبال کے لیے ریلی نکالتے ہوئے ہنگامہ آرائی کے کیس میں انسدا دہشت گردی کی عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست… Continue 23reading ہنگامہ آرائی کیس عدالت نے ایاز صادق کو بڑا ریلیف دیدیا