ہنگامہ آرائی کیس عدالت نے ایاز صادق کو بڑا ریلیف دیدیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور( آن لائن ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عبوری ضمانت کرالی۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق سمیت 4 لیگی رہنماؤں نے 2018 میں نواز شریف کے استقبال کے لیے ریلی نکالتے ہوئے ہنگامہ آرائی کے کیس میں انسدا دہشت گردی کی عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے چاروں

لیگی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی اور پولیس کو 16 نومبر تک ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ عبوری ضمانت اس لیئے کر ائی تاکہ 13دسمبر کا جلسہ خراب نہ ہو ۔انہوں نے کہا کہ 17 نومبر کو پی ڈی ایم کی میٹنگ ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…