ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

”اگلے سال سے پنشن ختم” وفاقی حکومت نے نئے سرکاری ملازمین کیلئے نئی پالیسی تیار کرلی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

”اگلے سال سے پنشن ختم” وفاقی حکومت نے نئے سرکاری ملازمین کیلئے نئی پالیسی تیار کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ برس سے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کے موجودہ نظام کی جگہ نیا نظام متعارف کرایا جائے گا اور پنشن کی نئی کنٹربیوٹری فنڈ سکیم کا اطلاق نئے بھرتی ہونیوالے سرکاری ملازمین پر ہوگا ،اس سے موجودہ سرکاری ملازمین متاثر نہیں ہونگے ،روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading ”اگلے سال سے پنشن ختم” وفاقی حکومت نے نئے سرکاری ملازمین کیلئے نئی پالیسی تیار کرلی

وزیر اعظم عمران خان متحرک حکومتی ترجمانوں کو بڑا ٹاسک دیدیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان متحرک حکومتی ترجمانوں کو بڑا ٹاسک دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ذاتی مفاد کی خاطر ملک دشمنوں کی زبان بول رہی ہے ، حکومت ترجمان قومی بیانیہ پر فرنٹ فٹ پر آکر کھیلیں ۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء ،مشیران، معاونین بھی شریک ہوئے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان متحرک حکومتی ترجمانوں کو بڑا ٹاسک دیدیا

جنوری میں پی ٹی آئی حکومت کیخلاف لانگ مارچ فروری میں عمران خان کو گھر جانا پڑیگا، بلاول بھٹو نے دبنگ اعلان کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

جنوری میں پی ٹی آئی حکومت کیخلاف لانگ مارچ فروری میں عمران خان کو گھر جانا پڑیگا، بلاول بھٹو نے دبنگ اعلان کردیا

ہنزہ (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں ، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں کسی شخصیت کا نام لینے سے منع بھی نہیں کیا گیا تھا، ہمارا ایک ہی بیانیہ ہے سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت… Continue 23reading جنوری میں پی ٹی آئی حکومت کیخلاف لانگ مارچ فروری میں عمران خان کو گھر جانا پڑیگا، بلاول بھٹو نے دبنگ اعلان کردیا

لندن کے ہسپتال میں نواز شریف کے دل کا معائنہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

لندن کے ہسپتال میں نواز شریف کے دل کا معائنہ

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک پہنچے جہاں انہوں نے دل کا معائنہ کروایا۔ہسپتال میں طبی معائنے کیلئے آمدکے موقع پر نوازشریف کے ہمراہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان اور صاحبزادے حسین نواز بھی موجود تھے۔ڈاکٹر عدنان کے مطابق ہسپتال میں نواز شریف کا تفصیلی معائنہ کیاگیا ہے اور… Continue 23reading لندن کے ہسپتال میں نواز شریف کے دل کا معائنہ

گلگت بلتستان الیکشن سے پہلے نیب کی بڑی کارروائی اہم سیاسی شخصیت کا بیٹافراڈ کیس میں گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن سے پہلے نیب کی بڑی کارروائی اہم سیاسی شخصیت کا بیٹافراڈ کیس میں گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے فراڈ کیس میں سابق گورنرگلگت بلتستان میر غضنفر کے بیٹے پرنس سلیم کو گرفتار کرلیا۔نیب راولپنڈی نے 5 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں پرنس سلیم کو گرفتار کیا جنہیں بعد ازاں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔نیب نے… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن سے پہلے نیب کی بڑی کارروائی اہم سیاسی شخصیت کا بیٹافراڈ کیس میں گرفتار

کرونا کے بڑھتے وار تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

کرونا کے بڑھتے وار تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز

اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت نے مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا ،وزارت صحت کی جانب سے 2 کالجز اور 4 سکولز سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ کمپیس کو 4 کورونا کیسز سامنے آنے پر سیل کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading کرونا کے بڑھتے وار تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز

پاکستان بھر میں راتوں رات کرونا نے تباہی مچا دی ساڑھے 3ماہ بعد ایک ہی دن میں ریکارڈ اموات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان بھر میں راتوں رات کرونا نے تباہی مچا دی ساڑھے 3ماہ بعد ایک ہی دن میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا وائرس کے وار روزانہ کی بنیاد پر تیز ہوتے جارہے ہیں اور 108 دن کے بعد ایک روز میں 34 اموات ہوئیں ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 55 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 49 ہزار 992 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ… Continue 23reading پاکستان بھر میں راتوں رات کرونا نے تباہی مچا دی ساڑھے 3ماہ بعد ایک ہی دن میں ریکارڈ اموات

بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مسافروں نے سر پکڑ لئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مسافروں نے سر پکڑ لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت100روپے سے بڑھا کر250روپے کر دی گئی ہے۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس کے سفری کارڈ کی قیمت 100 سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی ہے تاہم سفری کارڈ کے 100 روپے بیلنس میں کوئی ردوبدل نہیں… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مسافروں نے سر پکڑ لئے

بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی صارفین پر مزید82ارب 69کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنیکی تیاریاں شروع ہوگئیں اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے درخواست موصول ہوگئی ہے۔نیپرا کو دی گئی درخواست میں 82 ارب 69 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا… Continue 23reading بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 3,661