بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

کرونا کے بڑھتے وار تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت نے مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا ،وزارت صحت کی جانب سے 2 کالجز اور 4 سکولز سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ کمپیس کو 4 کورونا کیسز سامنے آنے پر سیل

کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز نیلور کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز لکھوال کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی ٹین ون کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز جی سیون تھری کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،بینچ مارک سکول سسٹم پی ڈبلیو ڈی کیمپس کو بھی دو کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،تمام سکولز اور کالجز میں کیسز کے قریبی روابط میں رہنے والے افراد کو 14 دن کے لیے قرنطینہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…