جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گلگت بلتستان الیکشن سے پہلے نیب کی بڑی کارروائی اہم سیاسی شخصیت کا بیٹافراڈ کیس میں گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن سے پہلے نیب کی بڑی کارروائی اہم سیاسی شخصیت کا بیٹافراڈ کیس میں گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے فراڈ کیس میں سابق گورنرگلگت بلتستان میر غضنفر کے بیٹے پرنس سلیم کو گرفتار کرلیا۔نیب راولپنڈی نے 5 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں پرنس سلیم کو گرفتار کیا جنہیں بعد ازاں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔نیب نے… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن سے پہلے نیب کی بڑی کارروائی اہم سیاسی شخصیت کا بیٹافراڈ کیس میں گرفتار

کرونا کے بڑھتے وار تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

کرونا کے بڑھتے وار تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز

اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت نے مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا ،وزارت صحت کی جانب سے 2 کالجز اور 4 سکولز سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ کمپیس کو 4 کورونا کیسز سامنے آنے پر سیل کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading کرونا کے بڑھتے وار تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا سلسلہ تیز

پاکستان بھر میں راتوں رات کرونا نے تباہی مچا دی ساڑھے 3ماہ بعد ایک ہی دن میں ریکارڈ اموات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان بھر میں راتوں رات کرونا نے تباہی مچا دی ساڑھے 3ماہ بعد ایک ہی دن میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا وائرس کے وار روزانہ کی بنیاد پر تیز ہوتے جارہے ہیں اور 108 دن کے بعد ایک روز میں 34 اموات ہوئیں ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 55 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 49 ہزار 992 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ… Continue 23reading پاکستان بھر میں راتوں رات کرونا نے تباہی مچا دی ساڑھے 3ماہ بعد ایک ہی دن میں ریکارڈ اموات

بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مسافروں نے سر پکڑ لئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مسافروں نے سر پکڑ لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت100روپے سے بڑھا کر250روپے کر دی گئی ہے۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس کے سفری کارڈ کی قیمت 100 سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی ہے تاہم سفری کارڈ کے 100 روپے بیلنس میں کوئی ردوبدل نہیں… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مسافروں نے سر پکڑ لئے

بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی صارفین پر مزید82ارب 69کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنیکی تیاریاں شروع ہوگئیں اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے درخواست موصول ہوگئی ہے۔نیپرا کو دی گئی درخواست میں 82 ارب 69 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا… Continue 23reading بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے کتنے ارب روپے نکلوائے جائینگے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

پاکستان میں 3 ہزار لوگوں پر کرونا ویکسین ٹرائی نتائج کیا نکلے؟ ڈاکٹر جاوید اکرم نے خوشخبری سنا دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان میں 3 ہزار لوگوں پر کرونا ویکسین ٹرائی نتائج کیا نکلے؟ ڈاکٹر جاوید اکرم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ بہت جلد عوام کو کورو نا وائرس ویکسین دستیاب کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پاکستان میں 3 ہزار لوگوں پر… Continue 23reading پاکستان میں 3 ہزار لوگوں پر کرونا ویکسین ٹرائی نتائج کیا نکلے؟ ڈاکٹر جاوید اکرم نے خوشخبری سنا دی

ایران مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کے موقف کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی قیادت کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایران مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کے موقف کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی قیادت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پاک ایران دوطرفہ تجار ت بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک تعلقات تعاون کو باہمی فائدہ کیلئے مزید مضبوط کریں۔وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان کے دورہ پر آئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی جس میں پاک ایران تعلقات،… Continue 23reading ایران مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کے موقف کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی قیادت کا اعلان

موجودہ حکومت نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا،سوا دو سال میں حیرت انگیز اضافہ، سرکاری دستاویزات میں انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

موجودہ حکومت نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا،سوا دو سال میں حیرت انگیز اضافہ، سرکاری دستاویزات میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، سرکاری دستاویز کے مطابق ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 44 ہزار 801 ارب روپے ہو گیا ہے، قرضوں کا بوجھ سوا دو سال میں 14 ہزار 922 ارب روپے بڑھ گیا ہے۔سرکاری دستاویز… Continue 23reading موجودہ حکومت نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا،سوا دو سال میں حیرت انگیز اضافہ، سرکاری دستاویزات میں انکشاف

پاکستان کےکئی شہر زلزلے کی شدت سے لرز گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان کےکئی شہر زلزلے کی شدت سے لرز گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق دیر بونیرہ ،ہزار اور سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4 اعشاریہ… Continue 23reading پاکستان کےکئی شہر زلزلے کی شدت سے لرز گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

Page 426 of 3660
1 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 3,660