آئی ایس آئی اور رینجرز افسران نے کیپٹن (ر) صفدر کو کس کے دبائومیں آکر گرفتار کیا؟انکوائری میں پتہ چل گیا
راولپنڈی ( آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال اور اس پر آئی جی سندھ کے تحفظات کی تحقیقات کے لئے آرمی چیف قمر جاو ید باجوہ کی ہدایت پر کی جانیوالی انکوائری مکمل کرلی گئی ہے جس کی روشنی میں پاکستان رینجرز اور آئی… Continue 23reading آئی ایس آئی اور رینجرز افسران نے کیپٹن (ر) صفدر کو کس کے دبائومیں آکر گرفتار کیا؟انکوائری میں پتہ چل گیا































