جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

گرفتاریوں کی لہر جاری ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما گرفتار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

گرفتاریوں کی لہر جاری ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما گرفتار

اسلام آباد، ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)چونیاں سے مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے احسن رضا خان گرفتار کر لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق سابق ایم پی اے احسن رضا خان 2 مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ملزم کو جیو فینسنگ کر کے رشکئی انٹرچینج… Continue 23reading گرفتاریوں کی لہر جاری ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما گرفتار

گلگت بلتستان الیکشن تمام سیٹوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن تمام سیٹوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان انتخابات میں تمام 23 سیٹوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے، جن میں سے 10 سیٹوں پر تحریک انصاف، 6 آزاد امیدوار، 3 پیپلزپارٹی، 2 مسلم لیگ ن، ایک ایم ڈبلیو ایم ( مجلس وحدت المسلمین )اور ایک نشست پر بی این ایف (بلاورستان نیشنل فرنٹ) کا امیدوار کامیاب… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن تمام سیٹوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ گئے

اپنے دور حکومت میں وہ بڑی غلطی جو اہم ترین ن لیگی رہنما حافظ حفیظ الرحمن کی شکست کی وجہ بن گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

اپنے دور حکومت میں وہ بڑی غلطی جو اہم ترین ن لیگی رہنما حافظ حفیظ الرحمن کی شکست کی وجہ بن گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزگلگت بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی پر سینئرصحافی عمران یعقوب خان نے کہا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ (ن )کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔ ن لیگ کے سابق وزیر اعلیٰ نے گلگت کے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے… Continue 23reading اپنے دور حکومت میں وہ بڑی غلطی جو اہم ترین ن لیگی رہنما حافظ حفیظ الرحمن کی شکست کی وجہ بن گئی

حرام نہ ہوتی تو میں سپریم کورٹ کے سامنے خودکشی کر لیتی معروف خاتون جج پھٹ پڑیں چیف جسٹس کو لکھا گیا کھلا خط منظر عام پر آگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

حرام نہ ہوتی تو میں سپریم کورٹ کے سامنے خودکشی کر لیتی معروف خاتون جج پھٹ پڑیں چیف جسٹس کو لکھا گیا کھلا خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب سے تعلق رکھنے والی خاتون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو لکھے ایک کھلے خط میں کہا ہے کہ عدلیہ کا حصہ بننے کی بجائے بہتر یہ ہوتا کہ وہ اپنے گائوں میں چوپایہ پالتیں اور اپلے تھونپتیں؛ کیونکہ… Continue 23reading حرام نہ ہوتی تو میں سپریم کورٹ کے سامنے خودکشی کر لیتی معروف خاتون جج پھٹ پڑیں چیف جسٹس کو لکھا گیا کھلا خط منظر عام پر آگیا

وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کرونا کا شکار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کرونا کا شکار

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں جمعے کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا، جمعہ کی نماز کے بعد کوویڈ 19 کا ٹیسٹ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کرونا کا شکار

دوبارہ گنتی پر ہارنے والا پی ٹی آئی کا امیدوار جیت گیا جیالے بپھر گئے ،رینجرز طلب

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

دوبارہ گنتی پر ہارنے والا پی ٹی آئی کا امیدوار جیت گیا جیالے بپھر گئے ،رینجرز طلب

گلگت ( آن لائن ) گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں گزشتہ شب ہارنے والے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں2 ووٹوں سے جیت گئے۔تفصیلات کے مطابق جی بی 2 گلگت کے نتیجے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ رات گئے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے جمیل… Continue 23reading دوبارہ گنتی پر ہارنے والا پی ٹی آئی کا امیدوار جیت گیا جیالے بپھر گئے ،رینجرز طلب

گلگت بلتستان کی 19نشستوں پر نتائج مکمل پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف نہ ہی ن لیگ کون سب سے آگے نکل آیا؟راتوں رات صورتحال تبدیل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان کی 19نشستوں پر نتائج مکمل پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف نہ ہی ن لیگ کون سب سے آگے نکل آیا؟راتوں رات صورتحال تبدیل

اسلام آباد،گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )گلگت بلتستان میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی تا حال جاری ہے، 23 نشستوں پر انتخابات ہوئے جن میں سے 19نشستوں کے مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آگئے ہیں۔ 7 نشستوں پر آزاد امیدوار، 6 پر پاکستان تحریک انصاف، 4 پرپیپلز پارٹی، ایک… Continue 23reading گلگت بلتستان کی 19نشستوں پر نتائج مکمل پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف نہ ہی ن لیگ کون سب سے آگے نکل آیا؟راتوں رات صورتحال تبدیل

گلگت بلتستان الیکشن میں پہلی کامیابی تحریک انصاف کےامیدوار جیت گئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن میں پہلی کامیابی تحریک انصاف کےامیدوار جیت گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت الیکشن،پہلے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کا پہلا امیدوار کامیاب ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جی بی 11 کھرمنگ ، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید امجد زیدی 5872ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں ، آزاد امیدوار سید محسن رضوی 1396ووٹ لے کر دوسرے نمبر… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن میں پہلی کامیابی تحریک انصاف کےامیدوار جیت گئے

کورونا میں مبتلا عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا میں مبتلا عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑ گئی، عامر لیاقت کو شدید کھانسی اور سانس لینے میں… Continue 23reading کورونا میں مبتلا عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

1 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 3,661