وسیع ترقومی مفاد چھٹیوں کے معاملے پر سندھ پولیس نے اہم اعلان کردیا وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بھی بڑی یقین دہانی کرادی
کراچی(این این آئی)سندھ پولیس نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کی چھٹیوں کا فیصلہ 10روزکیلئے موخرکرنے کا اعلامیہ جاری کردیاہے،اعلامیہ میں وسیع ترقومی مفادکی خاطر اور انکوائری مکمل ہونے تک ماتحت افسران کو بھی چھٹیوں کی درخواست واپس لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ 18… Continue 23reading وسیع ترقومی مفاد چھٹیوں کے معاملے پر سندھ پولیس نے اہم اعلان کردیا وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بھی بڑی یقین دہانی کرادی
































