منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینیٹ،پی ٹی آئی نے اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

سینیٹ،پی ٹی آئی نے اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان علی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کیے جانے کا سرکلر جاری کردیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر وسیم… Continue 23reading سینیٹ،پی ٹی آئی نے اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل)ڈی لسٹ کر دی گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔دوسری جانب آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل)نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا… Continue 23reading آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، شرائط پوری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، شرائط پوری

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، گیس ریٹ بڑھا کراہم ترین ہدف بھی حاصل کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ پہلے جائزہ مذاکرات کی راہ ہموار ہوگئی ہے ،پاکستان نے آئی ایم کی تمام شرائط پوری کرتے ہوئے گیس ریٹ بڑھا… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، شرائط پوری

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا مجھے سلو پوائزننگ ہو رہی ہے،وکیل آفتاب باجوہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا مجھے سلو پوائزننگ ہو رہی ہے،وکیل آفتاب باجوہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل آفتاب باجوہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے مجھے سلو پوائزننگ ہو رہی ہے، ہم درخواست کریں گے ڈاکٹرز کی ٹیم ان کا معائنہ کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب باجوہ نے کہا کہ سائفر سے متعلق دستاویزات نہیں دی گئیں، تمام… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا مجھے سلو پوائزننگ ہو رہی ہے،وکیل آفتاب باجوہ

سائفر کیس،ایف آئی اے نے مزید 5 گواہ پیش کردیے، بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

سائفر کیس،ایف آئی اے نے مزید 5 گواہ پیش کردیے، بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سائفر کیس میں مزید 5 گواہان کو عدالت میں پیش کردیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر سے متعلق کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی جس دوران کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی ، سرکاری وکلا عمر… Continue 23reading سائفر کیس،ایف آئی اے نے مزید 5 گواہ پیش کردیے، بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا، ذرائع

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا، ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی تاہم گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مو خر کردیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور کرنے کی ہدایت کردی۔ کابینہ نے حج پالیسی… Continue 23reading نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا، ذرائع

نگران پنجاب حکومت نے آئندہ چار ماہ کیلئے 2076ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

نگران پنجاب حکومت نے آئندہ چار ماہ کیلئے 2076ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور( این این آئی)نگران پنجاب حکومت نے آئندہ چار ماہ کے لئے 2076ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی ، ترقیاتی اخراجات کے لئے351ارب روپے، ہیلتھ کے لئے208، ایجوکیشن کے لئے222ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، زراعت کے ترجیحی منصوبوں کے لئے 10ارب روپے، آئی ٹی کیلئے 2ارب،وفاقی قرضوں کی ادائیگی کیلئے80ارب اور سڑکوں ،عمارتوں… Continue 23reading نگران پنجاب حکومت نے آئندہ چار ماہ کیلئے 2076ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کاآئندہ دوماہ کیلئے پالیسی ریٹ 22فیصد پر برقراررکھنے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

سٹیٹ بینک آف پاکستان کاآئندہ دوماہ کیلئے پالیسی ریٹ 22فیصد پر برقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دوماہ کے لیئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیاہے،پالیسی ریٹ 22فیصد پر برقراررکھنے کا فیصلہ کیاہے۔پیرکو اسٹیٹ بینک آف پاکسیان کی زری پالیسی کمیٹی(ایم پی سی) کااجلاس ہوا۔اجلاس میں پالیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنے اور 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ ماہ… Continue 23reading سٹیٹ بینک آف پاکستان کاآئندہ دوماہ کیلئے پالیسی ریٹ 22فیصد پر برقراررکھنے کا فیصلہ

مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے چھوٹے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی،ویڈیو بیان جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے چھوٹے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی،ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق مرحوم کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل نے کردی۔مولانا طارق جمیل کے ایکس اکائونٹ پر 29 اکتوبر کی شب بیٹے کے انتقال کی تصدیق کی گئی تھی۔پوسٹ میں مولانا طارق جمیل نے کہا تھا کہ تلمبہ میں… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے چھوٹے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی،ویڈیو بیان جاری

Page 38 of 3660
1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 3,660