کوروناوائرس کی دوسری لہر میں شدت ایک دن میں اتنی زیادہ اموات کہ آپکے ہوش اڑ جائیں
اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 12 ہزار 592 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے977 نئے کیسز رپورٹ ہوئے… Continue 23reading کوروناوائرس کی دوسری لہر میں شدت ایک دن میں اتنی زیادہ اموات کہ آپکے ہوش اڑ جائیں




































