جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان 89برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان 89برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پشاور/اسلام آباد /چار سدہ(این این آئی)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان انتقال کر گئے ہیں جبکہ صدر مملکت عارف علوی ، نگران وزیراعظم انوار الحق ، چیف الیکشن کمشنر اور سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان 89برس کی عمر میں انتقال کر گئے

علامہ اقبال یوم پیدائش: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

علامہ اقبال یوم پیدائش: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور( این این آئی)حکیم الامت شاعر مشرق مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال کا 146واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ ملک بھر میں علامہ اقبال کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی محافل کا انعقاد کیا گیاجبکہ مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے خصوصی… Continue 23reading علامہ اقبال یوم پیدائش: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

پاکستان میں مقیم 10 لاکھ افغان شہریوں کا کوئی ریکاڈ موجود نہیں، رپورٹ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان میں مقیم 10 لاکھ افغان شہریوں کا کوئی ریکاڈ موجود نہیں، رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے معتبر اداروں نے غیرقانونی طور پر مقیم دس لاکھ سے زائد افغان شہریوں کی نشاندہی کر لی گئی۔سرکاری اعدادوشمار کیمطابق ملک میں دس لاکھ افغان پناہ گزین کے پاس کوئی شناخت نہیں، سرکاری اعداد و شمار یہ پناہ گزین پچھلے پانچ سال میں پاکستان میں غیرقانونی طور پر داخل… Continue 23reading پاکستان میں مقیم 10 لاکھ افغان شہریوں کا کوئی ریکاڈ موجود نہیں، رپورٹ

ملٹری کورٹس کو دوبارہ بحال کیا جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملٹری کورٹس کو دوبارہ بحال کیا جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملٹری کورٹس کو دوبارہ بحال کیا جائے، عدالت عظمیٰ نے ملٹری کورٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ عجلت میں کیاہے، اس فیصلے سے شہداء کے ورثاء کے زخموں پر نمک پاشی ہوئی ہے، شہداء کے خون سے کسی کو بیوفائی نہیں کرنے دیں گے، سپریم کورٹ کافیصلہ دہشت گردوں اوربلوائیوں کی… Continue 23reading ملٹری کورٹس کو دوبارہ بحال کیا جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف درخواست نمٹا دی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف درخواست نمٹا دی۔زمین پر قبضے کے الزام میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ہیومن رائٹس کیس کی سماعت کے دور ان سپریم کورٹ نے کہا کہ درخواست گزار کے پاس فیض… Continue 23reading سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف درخواست نمٹا دی

اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے قریب سے بم برآمد

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے قریب سے بم برآمد

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد ہوا ہے مقامی افراد نے پولیس کو مشکوک بیگ کی اطلاع دی جس پر پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا بیگ میں مشکوک الیکٹرانک ڈیوائس تھی جو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے… Continue 23reading اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے قریب سے بم برآمد

سائفر کیس،ٹرائل کی عمارت ایسے نہ کھڑی کریں کہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

سائفر کیس،ٹرائل کی عمارت ایسے نہ کھڑی کریں کہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کر کے ریمارکس دئیے ہیں کہ یقینی بنائیں کہ غیرمناسب طریقے سے ٹرائل آگے نہ بڑھایا جائے جبکہ عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ ٹرائل کی عمارت کو ایسے کھڑا نہ کریں کہ وہ تاش… Continue 23reading سائفر کیس،ٹرائل کی عمارت ایسے نہ کھڑی کریں کہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

آئی ایم ایف کا ٹیوب ویلز پر دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

آئی ایم ایف کا ٹیوب ویلز پر دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے ٹیوب ویلز پر دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کسانوں سے سبسڈی لے کر سولرائزیشن اسکیم کی تجویز دے دی،حکومت آئی ایم ایف کی تجویز پر رواں مالی سے عملدرآمد کیلئے مشاورت کرے گی۔ ذرائع کیمطابق آئی ایم ایف نے ٹیوب ویلز پر… Continue 23reading آئی ایم ایف کا ٹیوب ویلز پر دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ

ابتک 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

ابتک 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ روز5 نومبر کو 6 ہزار 584 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، 223 گاڑیوں میں 892 غیر قانونی مقیم خاندان افغانستان روانہ ہوئے،اب تک کل 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔افغان کمشنریٹ نے تصدیق کی ہے کہ… Continue 23reading ابتک 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 3,661