وزیراعظم کا آج رات کوئٹہ پہنچنے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج رات کوئٹہ جائیں گے، وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ ضرور آئیں گے انہوں نے امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے عمران خان آج رات کو ہی کوئٹہ پہنچ جائیں۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading وزیراعظم کا آج رات کوئٹہ پہنچنے کا امکان