جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردوں کا افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ ، ایک اہلکار شہید

datetime 6  جنوری‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع مہمند میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایف سی کاسپاہی محمدفضل واحدشہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے ضلع مہمند میں فوجی چیک پوسٹ پر

فائرنگ کر دی۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا موثروفوری جواب دیا۔فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کاسپاہی محمدفضل واحدشہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید محمدفضل واحدشانگلہ سوات کارہائشی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…