یمن میں پھنسے 200مزیدپاکستانیوں کو واپس لانے پی آئی اے کا طیارہ کل صنعاءروانہ ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کاطیارہ یمن میں پھنسے 200مزیدپاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے اتوارکی صبح صنعاءروانہ ہوگا،نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پروازاتوارکی صبح صنعاءروانہ ہوگی ،جس کے ذریعے 200پاکستانیوں کووطن واپس لایاجائیگا۔