اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد میں آج سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی،صدر ممنون حسین امام کعبہ کی موجودگی میں اعلان کرینگے

datetime 1  مئی‬‮  2015

اسلام آباد میں آج سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی،صدر ممنون حسین امام کعبہ کی موجودگی میں اعلان کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نظام صلوة پر آج جمعہ کو عملدرآمد شروع ہو جائیگا۔ جس کے بعد یہ نطام پورے ملک میں بھی رائج کیا جائیگا۔امام کعبہ کے دورے کے دوران نظام صلوة پر عملدرآمد کے حوالے سے کافی مدد ملی ہے امام کعبہ آج جمعہ کی نماز شاہ فیصل… Continue 23reading اسلام آباد میں آج سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی،صدر ممنون حسین امام کعبہ کی موجودگی میں اعلان کرینگے

اقتصادی راہداری پربریفنگ، وزیراعظم نے پارلیمانی جماعتوں کو 13مئی کو بلالیا

datetime 1  مئی‬‮  2015

اقتصادی راہداری پربریفنگ، وزیراعظم نے پارلیمانی جماعتوں کو 13مئی کو بلالیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر موثر عملدرآمد کیلیے ایک خصوصی یونٹ قائم کیا ہے جس نے جمعرات سے کام شروع کردیا، یہ یونٹ وزیراعظم پرفارمنس امپروومنٹ اینڈ سروس ڈیلیوی یونٹ کہلائے گا، وزیراعظم نے پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ دینے کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بھی… Continue 23reading اقتصادی راہداری پربریفنگ، وزیراعظم نے پارلیمانی جماعتوں کو 13مئی کو بلالیا

لاہورزیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، 7 افراد زخمی

datetime 1  مئی‬‮  2015

لاہورزیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، 7 افراد زخمی

لاہور ( نیوزڈیسک)لاہور میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے اٹھارہ سالہ مزدور جاں بحق اور بچے سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ ملتان روڈ پر اقبال ایونیو سوسائٹی میں زیر تعمیر گھر کی چھت گر گئی ، بچے سمیت 8 افراد ملبے تلے دب گئے ، اہل علاقہ اور ریسکیو ٹیم نے ملبے… Continue 23reading لاہورزیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق، 7 افراد زخمی

مائنس الطاف فارمولا نہیں چلے گا، رائو انور کیخلاف مقدمہ چلایا جائے، متحدہ قائد

datetime 1  مئی‬‮  2015

مائنس الطاف فارمولا نہیں چلے گا، رائو انور کیخلاف مقدمہ چلایا جائے، متحدہ قائد

کراچی ( نیوزڈیسک)ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کا کہنا ہے خود پر لگائے الزامات کا جواب دیں گے ، تحقیقات کر رہے ہیں کہ پریس کانفرنس میں سندھ حکومت کا کتنا ہاتھ ہے ، راؤ انوار کو معطل کرنے سے کام نہیں چلے گا ، مقدمہ چلایا جائے۔نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب کے… Continue 23reading مائنس الطاف فارمولا نہیں چلے گا، رائو انور کیخلاف مقدمہ چلایا جائے، متحدہ قائد

ایم کیوایم مخالف پریس کانفرس،ایس ایس پی راﺅ انوارکوعہدے سے ہٹادیاگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ایم کیوایم مخالف پریس کانفرس،ایس ایس پی راﺅ انوارکوعہدے سے ہٹادیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے نوٹس لینے کے بعد آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیرراﺅانوارکوعہدے سے ہٹادیااوران کی جگہ ایس پی پیرمحمدشاہ کوایس ایس پی ملیرکااضافی چارج دے دیاگیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایس پی راﺅ انوارکوپولیس ہیڈکواٹرزرپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔واضح رہے کہ ایس ایس پی راﺅ… Continue 23reading ایم کیوایم مخالف پریس کانفرس،ایس ایس پی راﺅ انوارکوعہدے سے ہٹادیاگیا

آپریشن خیبر ٹو، جھڑپ میں 27 دہشت گرد ہلاک،پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

datetime 30  اپریل‬‮  2015

آپریشن خیبر ٹو، جھڑپ میں 27 دہشت گرد ہلاک،پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آپریشن خیبرٹو میں فورسز سے جھڑپوں میں 27 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی میں آپریشن خیبرٹو کامیابی سے جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فورسز کو علاقے میں بڑی کامیابیاں ملیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading آپریشن خیبر ٹو، جھڑپ میں 27 دہشت گرد ہلاک،پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

راﺅ انوارکے الزامات جھوٹ،ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل کیاجارہاہے ،رابطہ کمیٹی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

راﺅ انوارکے الزامات جھوٹ،ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل کیاجارہاہے ،رابطہ کمیٹی

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ بدترین میڈیاٹرائل کے باﺅجود این اے 246کاضمنی انتخاب جیتا۔انہوں نے کہاکہ 1990کی دھائی دھرائی جارہی ہے ۔ہم نے 10انتخابات میں ہمارے اوپرالزامات کومستردکرچکے ہیں ۔خالدمقبول صدیقی ،فاروق ستارکے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے کہاکہ آج بھی ایک الزام بھی لگایاگیاہے ،آج کاالزام… Continue 23reading راﺅ انوارکے الزامات جھوٹ،ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل کیاجارہاہے ،رابطہ کمیٹی

حوثیوں نے ابرہہ کی طرح حرم شریف پرحملے کی دھمکی دی ،امام کعبہ

datetime 30  اپریل‬‮  2015

حوثیوں نے ابرہہ کی طرح حرم شریف پرحملے کی دھمکی دی ،امام کعبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امام کعبہ شیخ خالد بن علی الغامدی نے کہاہے کہ حوثیوں نے ابرہہ کی طرح حرم شریف پرحملے کی دھمکی دی اورقبضہ کرنے کے بعد حرم شریف کوشہیدکرنے کااعلان کیا پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان مضبوط تعلق ہے جولوگ اس تعلق میں دراڑڈالناچاہتے ہیں ان کاکوئی بھی پروگرام اورپروپیگنڈ ہ کامیا ب نہیں ہوگا… Continue 23reading حوثیوں نے ابرہہ کی طرح حرم شریف پرحملے کی دھمکی دی ،امام کعبہ

وفاق کی طرف سے فنڈزروکنے پرسندھ میں دہشتگردی کیخلاف جنگ خطرے میں پڑگئی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

وفاق کی طرف سے فنڈزروکنے پرسندھ میں دہشتگردی کیخلاف جنگ خطرے میں پڑگئی

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ خطرے میں پڑگئی ہے۔صوبائی حکومت کو وفاقی حکومت کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کی مد میں فنڈز تاحال نہیں مل سکے ہیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز روکے جانے کے بعد صوبے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ کو قابل تقسیم محاصل… Continue 23reading وفاق کی طرف سے فنڈزروکنے پرسندھ میں دہشتگردی کیخلاف جنگ خطرے میں پڑگئی