جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے حکمت عملی تبدیل کرلی،بلاول زرداری کے تابڑ توڑ حملے

datetime 27  جون‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے حکمت عملی تبدیل کرلی،بلاول زرداری کے تابڑ توڑ حملے

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی وجہ سے سیکڑوں اموات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کے ساتھ وفاق بھی ہے کیونکہ حکومت کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود توانائی بحران مزید بڑھ رہاہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے حکمت عملی تبدیل کرلی،بلاول زرداری کے تابڑ توڑ حملے

دینی مدارس کی رجسٹریشن کون کرے گا،حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 27  جون‬‮  2015

دینی مدارس کی رجسٹریشن کون کرے گا،حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کی اپیکس کمیٹی نے کہا ہے کہ جو نوجوان ریاست کے خلاف مسلح کارروائی ترک کرنے کا یقین دلائیں ان کو عام معافی دی جائے گی۔اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، کمانڈر… Continue 23reading دینی مدارس کی رجسٹریشن کون کرے گا،حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا

بیجنگ کا پاکستان کو تین جنگی ہیلی کاپٹر کی جلد فراہمی کا مقصد روس کا مقابلہ کرنا ہے، چینی اخبار

datetime 27  جون‬‮  2015

بیجنگ کا پاکستان کو تین جنگی ہیلی کاپٹر کی جلد فراہمی کا مقصد روس کا مقابلہ کرنا ہے، چینی اخبار

کراچی (نیوزڈیسک) چینی اخبار ’’چائنہ ٹائمز‘‘کے مطابق چین کا پاکستان کو تین جنگی ہیلی کاپٹر کی جلدی میں فراہمی کا مقصد روس کا مقابلہ کرنا ہے۔ پاکستان چین سے کل 17 جنگی ہیلی کاپٹر Z-10 خرید ے گاان میں سے رواں برس کے آخر پردو مزید ہیلی کاپٹر پاکستان کے حوالے کردیے جائیں گے۔ پاکستان… Continue 23reading بیجنگ کا پاکستان کو تین جنگی ہیلی کاپٹر کی جلد فراہمی کا مقصد روس کا مقابلہ کرنا ہے، چینی اخبار

متحدہ بی بی سی پر ہتک عزت کا دعویٰ نہیں کرے گی؟

datetime 27  جون‬‮  2015

متحدہ بی بی سی پر ہتک عزت کا دعویٰ نہیں کرے گی؟

کراچی (نیوزڈیسک) برطانوی صحافی اون بینٹ جونز نے تمام باتیں سچ کہی ہیں اسی لئے ایم کیو ایم ہتک عزت کا دعویٰ نہیں کررہی، ایم کیو ایم کے بار ے میں پاکستانی اور برطانوی حکومت متفق ہیں، ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا نہیں سوچا جارہا، الطاف حسین اور ان کے قریبی ساتھیوں کو… Continue 23reading متحدہ بی بی سی پر ہتک عزت کا دعویٰ نہیں کرے گی؟

بھارت سے تربیت او ررقوم کی وصولی کا سکینڈل،ایم کیو ایم پر پابندی لگادی جائے گی؟سپیشل رپورٹ

datetime 27  جون‬‮  2015

بھارت سے تربیت او ررقوم کی وصولی کا سکینڈل،ایم کیو ایم پر پابندی لگادی جائے گی؟سپیشل رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تنظیمی نیٹ ورک کو اگرچہ گزشتہ انتخابات کے بعد نقصان پہنچا ہے مگر اب بھی سیاسی جماعتوں کے درمیان ایک بہترین تنظیمی ڈھانچہ ہے۔ آج پارٹی کو اپنے آغاز سے اب تک کے سنگین ترین بحران کا سامنا ہے کہ اس کے قائد، بانی اور جس کے… Continue 23reading بھارت سے تربیت او ررقوم کی وصولی کا سکینڈل،ایم کیو ایم پر پابندی لگادی جائے گی؟سپیشل رپورٹ

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2015

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے ہزارہ اور سرائیکستان کے نقشے والی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان کردیا ، وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیاہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے چھاپی جانے والی جغرافیہ کی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا طاہر القادری کو وطن واپسی پر سیکورٹی دینے کا اعلان

datetime 27  جون‬‮  2015

پنجاب حکومت کا طاہر القادری کو وطن واپسی پر سیکورٹی دینے کا اعلان

لاہو(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری کو وطن واپسی پر سیکورٹی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے بتایا ہے کہ ماضی میں بھی طاہر القادری کو وطن آمد پر ایلیٹ فورس کی چھ گاڑیاں فراہم کی گئی تھیں اب بھی انہیں جس قدر سیکورٹی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا طاہر القادری کو وطن واپسی پر سیکورٹی دینے کا اعلان

کراچی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پرخورد برد کا سراغ لگا لیا، شاہد حیات

datetime 27  جون‬‮  2015

کراچی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پرخورد برد کا سراغ لگا لیا، شاہد حیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات نے کراچی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر خورد برد کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں کروڑوں روپے تنخواہوں کی مد میں گھوسٹ ملازمین کو جاتے ہیں جب کہ ایک گرفتارافسر کے گھر کے 21 افراد محکمے میں ملازم ہیں۔کمرشل… Continue 23reading کراچی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پرخورد برد کا سراغ لگا لیا، شاہد حیات

عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 27  جون‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے،ذرائع کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پانچ افراد پر مشتمل ہے جوعمران فاروق قتل کیس کی حوالے سے تفتیش کرے گی۔دوسری جانب عمران فاروق قتل کیس میں کراچی سے گرفتار معظم علی کوبھی اسلام آباد منتقل کردیاگیاہے،ذرائع کے مطابق… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی