اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے بھی تحریک انصاف کے مطالبے کی حمایت کردی

datetime 28  جولائی  2015

پیپلزپارٹی نے بھی تحریک انصاف کے مطالبے کی حمایت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی نے بھی تحریک انصاف کے مطالبے کی حمایت کردی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد الیکشن کمیشن ممبران کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا عہدہ چھوڑنا مشکل ہو گا مگر عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے بھی تحریک انصاف کے مطالبے کی حمایت کردی

نیب نے مزید 29 اسکینڈلز کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں

datetime 28  جولائی  2015

نیب نے مزید 29 اسکینڈلز کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں داخل رپورٹ کے مطابق این ایل سی حکام نے اسٹاک ایکسچینج میں چار ارب کی غیر تصدیق شدہ سرمایہ کاری کی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد افضل اور دیگر سرمایہ کاری کرنیوالوں میں شامل ہیں۔ کراچی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے 350ایکٹر اراضی کی الاٹمنٹ میں ساڑھے 3سو… Continue 23reading نیب نے مزید 29 اسکینڈلز کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں

گورداس پور واقعہ کا علم نہیں ،بھارتی ہائی کمشنر

datetime 28  جولائی  2015

گورداس پور واقعہ کا علم نہیں ،بھارتی ہائی کمشنر

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی تاجروں کو تین سال کیلئےویزہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا مقصد پاک بھارت تجارتی تعلقات میں اضافہ کرنا ہے،مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پاک ایران گیس منصوبے… Continue 23reading گورداس پور واقعہ کا علم نہیں ،بھارتی ہائی کمشنر

پاک بھارت بڑھتی کشیدگی جامع مذاکرات میں تاخیر کا خدشہ

datetime 28  جولائی  2015

پاک بھارت بڑھتی کشیدگی جامع مذاکرات میں تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) روس کے شہر اوفا میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد جو مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا تھا اس کے مطابق دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں نے باضابطہ مذاکرات کیلئے متعلقہ امور کے ایجنڈے کی تیاری کے ضمن میں دہلی میں ملاقات کرنی تھی… Continue 23reading پاک بھارت بڑھتی کشیدگی جامع مذاکرات میں تاخیر کا خدشہ

بھارت کی مسلسل مداخلت ،وزیراعظم معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے

datetime 28  جولائی  2015

بھارت کی مسلسل مداخلت ،وزیراعظم معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے داخلی معاملات میں مسلسل بھارتی مداخلت پر وزیراعظم معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے۔بھارتی ڈرون سے حاصل ہونے والی تصاویر سے پاکستان کے دیرینہ موقف کی تصدیق ہوگئی۔بھارتی ڈرون کی پاکستانی حدود میں موجودگی اور جاسوسی کے ثبوت بھی عالمی دوستوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔معروف تجزیاتی صحافی حذیفہ… Continue 23reading بھارت کی مسلسل مداخلت ،وزیراعظم معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے

دریائے سندھ میں 11 یا 12 لاکھ کیوسک پانی آنے سے صورتحال خطرناک ہوسکتی ہے، قائم علی شاہ

datetime 28  جولائی  2015

دریائے سندھ میں 11 یا 12 لاکھ کیوسک پانی آنے سے صورتحال خطرناک ہوسکتی ہے، قائم علی شاہ

حیدرآباد/جام شورو (نیوزڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی حدود میں دریائے سندھ میں اس وقت برساتی پانی پانچ لاکھ کیوسک ہے ،منتخب اراکین اسمبلی ،محکمہ آبپاشی ،محکمہ ریونیو سمیت دیگر تمام ادارے الرٹ ہیں گڈو ،ٹوڑھی ،کے کے بنداور قادر پور بندوں پر پانی کا دباء برقرار… Continue 23reading دریائے سندھ میں 11 یا 12 لاکھ کیوسک پانی آنے سے صورتحال خطرناک ہوسکتی ہے، قائم علی شاہ

بھارتی میڈیا پاکستان سے دشمنی میں اندھا ہو گیا ، غیر واضح فوٹیج پر پاکستان پر الزامات

datetime 28  جولائی  2015

بھارتی میڈیا پاکستان سے دشمنی میں اندھا ہو گیا ، غیر واضح فوٹیج پر پاکستان پر الزامات

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا پاکستان سے دشمنی میں اندھا ہو گیا ، ثبوت نہ تحقیقات ، غیر واضح سی سی ٹی وی فوٹیج پر بھارت نے پاکستان پر الزامات لگا دیئے۔بھارتی میڈیا پاکستان سے دشمنی میں اندھا ہو گیا ، ثبوت نہ تحقیقات ، غیر واضح سی سی ٹی وی فوٹیج پر بھارت نے پاکستان پر… Continue 23reading بھارتی میڈیا پاکستان سے دشمنی میں اندھا ہو گیا ، غیر واضح فوٹیج پر پاکستان پر الزامات

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر التوا کا شکار

datetime 28  جولائی  2015

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر التوا کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سیلاب کی صورتحال اور قانونی تقاضوں کے باعث ایک بار پھر التوا کا شکار ہیں، الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صوبوں میں شیڈول جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کلکیا جائے گا۔سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری نہ ہوسکا، دونوں… Continue 23reading سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر التوا کا شکار

تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک ایک ہفتے کے لئے موخر

datetime 28  جولائی  2015

تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک ایک ہفتے کے لئے موخر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے ارکان کو نااہل قرار دینے سے متعلق تحاریک متفقہ طور پر آئندہ منگل تک موخر تک کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکرایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر بحث ہوئی۔ اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار… Continue 23reading تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک ایک ہفتے کے لئے موخر