اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست نوازشریف نے قازقستان کیلئے اہم اعلان کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست نوازشریف نے قازقستان کیلئے اہم اعلان کردیا

آستانہ (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو پورے خطہ کیلئے علاقائی روابط اور ترقی کا ایک اہم ذریعہ سمجھتے ہیں۔ انتہا پسندی اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کیلئے ملک میں آپریشن ضرب عضب شروع کیا جو کامیابی سے آگے بڑھ رہاہے ، افغان امن و مفاہمتی عمل… Continue 23reading اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست نوازشریف نے قازقستان کیلئے اہم اعلان کردیا

لاہور،بھارتی خفیہ ایجنسی را کاایجنٹ گرفتار،اہم انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2015

لاہور،بھارتی خفیہ ایجنسی را کاایجنٹ گرفتار،اہم انکشافات

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) لاہورمیں خفیہ اداروں نے بھارتی بدنام زمانہ ایجنسی راکے ایک ایجنٹ کوپکڑلیاہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم الیاس پولیس کاسابق ملازم ہے اورگزشتہ 10سال سے راءکے لئے کام کررہاتھاکہ خفیہ اداروں نے اس کوپکڑکیا۔ایک نجی ٹی وی کے کے مطابق ملزم الیاس پولیس افسران اوردیگراعلی عہدیداروں کی نقل وحرکت کی اطلاع بھارتی… Continue 23reading لاہور،بھارتی خفیہ ایجنسی را کاایجنٹ گرفتار،اہم انکشافات

کراچی سے بدامنی کا خاتمہ،آرمی چیف نے اہم اقدام کی منظوری دیدی

datetime 25  اگست‬‮  2015

کراچی سے بدامنی کا خاتمہ،آرمی چیف نے اہم اقدام کی منظوری دیدی

کراچی اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کراچی سے دہشتگردوں ، جرائم پیشہ عناصر اور مافیاز کے خاتمے کیلئے بلا امتیاز آپریشن جاری رکھنے اورجرائم پیشہ عناصر کے باہمی گٹھ جوڑ ختم کر کے شہر کو دہشتگردی جرائم پیشہ مافیاز ، تشدد اور کرپشن سے پاک کرنے کی ہدایت کی… Continue 23reading کراچی سے بدامنی کا خاتمہ،آرمی چیف نے اہم اقدام کی منظوری دیدی

الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں ،قوم سے مذاق کیا،عمران خان

datetime 25  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں ،قوم سے مذاق کیا،عمران خان

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں قوم سے مذاق کیاہے ۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن کم ازکم میرے سوالوں کے جواب تودے ۔انہوںنے کہا کہ الیکشن کمیشن نے میرے سوالوں کے جواب نہ دے کرسابق چیف جسٹس… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں ،قوم سے مذاق کیا،عمران خان

آرمی چیف نے کراچی میں فوجی عدالتوں کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی

datetime 25  اگست‬‮  2015

آرمی چیف نے کراچی میں فوجی عدالتوں کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں امن وامان کے حوالے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف  کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،فوجی عدالتیں بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ،  نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف نے کور کمانڈر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اس موقع پرا نہیں ڈی جی رینجرز کی طرف… Continue 23reading آرمی چیف نے کراچی میں فوجی عدالتوں کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی

جنوبی وزیرستان،چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،3 اہلکار شہید

datetime 25  اگست‬‮  2015

جنوبی وزیرستان،چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،3 اہلکار شہید

وانا(آن لائن)جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے ،سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں قائم سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر… Continue 23reading جنوبی وزیرستان،چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،3 اہلکار شہید

کشن گنگا ہائیڈل پروجیکٹ پرمذاکرا ت کی بھا رتی پیشکش مسترد

datetime 25  اگست‬‮  2015

کشن گنگا ہائیڈل پروجیکٹ پرمذاکرا ت کی بھا رتی پیشکش مسترد

سرینگر (آن لائن) قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخ ہونے کے بعد بھارت کی حکومت نے پاکستان کو متنازعہ کشن گنگا راٹیلے اور دریائے چناب پر زیر تعمیر ہائیڈل پروجیکٹوں پر مذاکرات شروع کرنے کی پیش کش کی تاہم پاکستان نے بھارت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading کشن گنگا ہائیڈل پروجیکٹ پرمذاکرا ت کی بھا رتی پیشکش مسترد

کراچی، آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس جاری ، امن و امان ، ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ

datetime 25  اگست‬‮  2015

کراچی، آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس جاری ، امن و امان ، ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیر صدات کور ہیڈ کوارٹرز میں جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کور ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں چیف… Continue 23reading کراچی، آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس جاری ، امن و امان ، ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ

پاک فوج نے کراچی کی رونقیں بحال کردیں،امریکی جریدہ

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاک فوج نے کراچی کی رونقیں بحال کردیں،امریکی جریدہ

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی جریدہ ’’نیشنل انٹرسٹ‘‘ لکھتا ہے کہ فوج کے آپریشن سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں مسلسل کمی آرہی ہے۔اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو 2006 کے بعد دہشت گرد حملوں میں ہلاک پاکستانی شہریوں کی یہ تعداد سب سے کم ہو گی،یہ وہ سال تھا جب طالبان عسکریت پسندوں نے ملک… Continue 23reading پاک فوج نے کراچی کی رونقیں بحال کردیں،امریکی جریدہ