اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اوربرطانیہ اہم اقدامات پر متفق،کچھ لوگ پاکستان کو بدنام کررہے ہیں،چوہدری نثار

datetime 26  اگست‬‮  2015

پاکستان اوربرطانیہ اہم اقدامات پر متفق،کچھ لوگ پاکستان کو بدنام کررہے ہیں،چوہدری نثار

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان اوربرطانیہ نے سٹریٹیجک ڈائیلاگ کے تحت جاری تعاون پراطمینان کااظہار کرتے ہوئے مشترکہ مفادات کے پیش نظر سیکیورٹی کے تمام شعبوں میں بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ، سیکیورٹی اداروں کی استعداد کار بڑھانے اور انسداددہشتگردی سے متعلقہ معلومات وتجربات کے تبادلے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیاہے،جبکہ وزیرداخلہ چودھری… Continue 23reading پاکستان اوربرطانیہ اہم اقدامات پر متفق،کچھ لوگ پاکستان کو بدنام کررہے ہیں،چوہدری نثار

ن لیگ کاتین وکٹیں دینے کے بعد عوامی عدالت میں جانے کااعلان

datetime 26  اگست‬‮  2015

ن لیگ کاتین وکٹیں دینے کے بعد عوامی عدالت میں جانے کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے این اے 122، این اے 125 اور این اے 154 میں دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے آج حلقہ این اے 154 میں انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے جس پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ… Continue 23reading ن لیگ کاتین وکٹیں دینے کے بعد عوامی عدالت میں جانے کااعلان

انتخابی عمل سے راہ فراراختیارکرناتحریک انصاف کی روایت ہے ،پرویزرشید

datetime 26  اگست‬‮  2015

انتخابی عمل سے راہ فراراختیارکرناتحریک انصاف کی روایت ہے ،پرویزرشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید نے کہاہے کہ انتخابی عمل سے راہ فراراختیارکرناتحریک انصاف کاروایت ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پرویزرشید نے کہاکہ این اے 154میں الیکشن ٹربیونل کافیصلہ آنے کے بعد انتخابات میں آزادامیدوارکے بعد جہانگیرترین اب شیرسے شکست کھائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ انتخابی ٹربیونلز کے فیصلوں کے… Continue 23reading انتخابی عمل سے راہ فراراختیارکرناتحریک انصاف کی روایت ہے ،پرویزرشید

نون لیگ کی ایک اور وکٹ گرگئی

datetime 26  اگست‬‮  2015

نون لیگ کی ایک اور وکٹ گرگئی

لودھراں(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے نون لیگ کی تیسری اہم وکٹ گرادی ، الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ دیتے ہوئے این اے 154میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا ہے ،تحریک انصاف کے جہانگیر ترین نے آزاد امیدوار صدیق بلوچ کی فتح کو چیلنج کر رکھا تھا۔عام انتخابات میں لودھراں کے حلقہ این اے 154… Continue 23reading نون لیگ کی ایک اور وکٹ گرگئی

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئر مین ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2015

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئر مین ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر پٹرولیم اور موجودہ چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کر لیا گیا، نجی ٹی وی سماءکے ذرائع کے مطابق  ان کے دفتر کے باہر سادہ کپڑوں میں حساس ادارے کے اہلکار اور ریجنرز کے اہلکار موجود تھے صبح وہ جونہی دفتر پہچے ان سے پوچھ… Continue 23reading سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئر مین ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرلیا گیا

ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری،خورشید شاہ پھٹ پڑے

datetime 26  اگست‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری،خورشید شاہ پھٹ پڑے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی پہلی ہائی پروفائیل گرفتاری ، ڈاکٹر عاصم کو حساس اداروں کی طرف سے گرفتار کرنے پر خورشید شاہ برس پڑے ، انہوں نے کہا کہ اداروں کو سوچنا ہوگا ، طاقت اور جبر پر ریاست نہیں چل سکتی ، ملک میں یہ کیا ہورہا ہے ،… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری،خورشید شاہ پھٹ پڑے

پنجاب کے 12 ، سندھ کے 8 اضلاع میں31 اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے

datetime 26  اگست‬‮  2015

پنجاب کے 12 ، سندھ کے 8 اضلاع میں31 اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کی منظوری دیدی ، پہلے مرحلے میں 31 اکتوبر کو پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں پولنگ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول منظور کر لیا ہے ،… Continue 23reading پنجاب کے 12 ، سندھ کے 8 اضلاع میں31 اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے

عمران خان ملکی مسائل پر توجہ دیں ، خورشید شاہ

datetime 26  اگست‬‮  2015

عمران خان ملکی مسائل پر توجہ دیں ، خورشید شاہ

سکھر(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ بھارت ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے اور عمران خان کو اپنی پڑی ہے ، حارحانہ پالیسی کی بجائے ملکی مسائل پر توجہ دیں۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ایاز صادق کے معاملے میں عوام کی عدالت جائیں ،… Continue 23reading عمران خان ملکی مسائل پر توجہ دیں ، خورشید شاہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ کی ملاقات

datetime 26  اگست‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی (نیوزڈیسک)امریکی سینٹ کام کے سربراہ کی سیکرٹری دفاع اور آرمی چیف سے ملاقاتیں ، افغان مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل لائیڈ آسٹن نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ کی ملاقات