اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات مسترد ,کھلی جنگ ہوگی , پیپلز پارٹی کا باقاعدہ اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2015

دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات مسترد ,کھلی جنگ ہوگی , پیپلز پارٹی کا باقاعدہ اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے رہنماﺅں پر دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالتوں کا سامنا کر نے کےلئے تیار ہیں لیکن حکومت ہو یا کوئی ادارہ, دہشتگردی کا الزام قبول نہیں کرینگے.یہ الزام لگایا تو کھلی جنگ ہوگی . ہمارے چیئر مین کی اسلام آباد میں… Continue 23reading دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات مسترد ,کھلی جنگ ہوگی , پیپلز پارٹی کا باقاعدہ اعلان

آرمی چیف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے شوال پہنچ گئے

datetime 27  اگست‬‮  2015

آرمی چیف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے شوال پہنچ گئے

شوال(نیوز ڈیسک)شوال میں پاک فوج کا زمینی آپریشن جاری ہے ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے اور جاری آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ہر محاذ پر فوجی جوانوں کے ساتھ نظر آتے ہیں ، آئی ایس… Continue 23reading آرمی چیف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے شوال پہنچ گئے

حساس اداروں نے ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

حساس اداروں نے ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)حساس اداروں نے گزشتہ روز حراست میں لئے گئے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کردیا۔ا حساس اداروں نے ڈاکٹر عاصم حسین کو ابتدائی تفتیش کے بعد سندھ رینجرز کے حوالے کردیا ہے، ڈاکٹرعاصم کو 90 روز کے لیے ربنجرز کے نظربندی مرکز میں رکھنے… Continue 23reading حساس اداروں نے ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کردیا

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکا،قبائلی رہنما ملک رحیم گل جاں بحق

datetime 27  اگست‬‮  2015

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکا،قبائلی رہنما ملک رحیم گل جاں بحق

باجوڑ ایجنسی(نیوز ڈیسک)باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہ نما جاں بحق ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل نواگئی کے علاقے برچمرکنڈ میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا،دھماکے میں قبائلی رہ نما ملک رحیم گل موقع پر جاں بحق ہوگئے،واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی… Continue 23reading باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکا،قبائلی رہنما ملک رحیم گل جاں بحق

فاٹا کیلئے بڑا اعلان ہوگیا،صدر ممنون حسین کالنڈی کوتل میں جرگہ سے خطاب

datetime 27  اگست‬‮  2015

فاٹا کیلئے بڑا اعلان ہوگیا،صدر ممنون حسین کالنڈی کوتل میں جرگہ سے خطاب

لنڈی کوتل(نیوزڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے فاٹا کےلئے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام نے مردانہ وار مسائل کا مقابلہ کر کے وطن عزیز کے دیگر علاقوں کو بہت سے مسائل سے بچا یا، آپ کو اگر محسنین پاکستان کا خطاب دیا جائے تو اس میں… Continue 23reading فاٹا کیلئے بڑا اعلان ہوگیا،صدر ممنون حسین کالنڈی کوتل میں جرگہ سے خطاب

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کی وادی شوال روانہ

datetime 27  اگست‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کی وادی شوال روانہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ ہوگئے ،آرمی چیف زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد آپریشن ضرب عضب کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کا جائرہ لیں۔آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کی وادی شوال روانہ

بولان :ریلو ے ٹریک پر بم نصب کرتے دھما کہ ،3 دہشتگردہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2015

بولان :ریلو ے ٹریک پر بم نصب کرتے دھما کہ ،3 دہشتگردہلاک

بولان(نیوز ڈیسک)ضلع بولان میں ریلو ے ٹریک کے قریب بم نصب کرنے کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 دہشتگردہلاک ہوگئے۔لیویزذرائع کے مطابق ضلع بولان کے علاقے بالاناری میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا جس میں بم نصب کرنے والے 3 دہشت گرد مارے گئے۔

امریکہ پاکستان کو 2وائپر جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کر یگا

datetime 27  اگست‬‮  2015

امریکہ پاکستان کو 2وائپر جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کر یگا

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکہ پاکستان کو 6ارب روپے کے 2وائپر جنگی ہیلی کاپٹر اگست2018 تک فراہم کرے گا۔برطانوی ہفتہ وار دفاعی جریدے ’IHS Jane‘ کے مطابق پاکستان کے لئے جنگی ہیلی کاپٹرز کی تیاری اور فراہمی کا ٹھیکہ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے بیل ہیلی کاپٹر کمپنی کو دے دیا گیا ہے۔ پاکستان کا امریکہ سے… Continue 23reading امریکہ پاکستان کو 2وائپر جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کر یگا

قازقستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ،وزیراعظم وطن پہنچ گئے ،اہم اجلاس طلب

datetime 26  اگست‬‮  2015

قازقستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ،وزیراعظم وطن پہنچ گئے ،اہم اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے دورہ قازقستان میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ،معاہدے کے مطابق پاکستان قازقستان کی افواج کو تربیت دے گا۔پاکستان اور قازقستان کے معاہدے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قازقستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی جس میںوزیراعظم نوازشریف کہتے… Continue 23reading قازقستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ،وزیراعظم وطن پہنچ گئے ،اہم اجلاس طلب