ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

وزارت مذہبی امور نے فوری طور پر حج اور منیٰ سانحہ سے متعلق خصوصی ہیلپ لائن قائم کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

وزارت مذہبی امور نے فوری طور پر حج اور منیٰ سانحہ سے متعلق خصوصی ہیلپ لائن قائم کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایات پر وزارت مذہبی امور نے فوری طور پر حج اور منیٰ سانحہ سے متعلق خصوصی ہیلپ لائن قائم کردی ہے یہ ہیلپ لائن شہید، زخمی اور گمشدہ حجاج کرام کے بارے میں ان کے اہل خانہ کو ضروری مدد اور معلومات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم… Continue 23reading وزارت مذہبی امور نے فوری طور پر حج اور منیٰ سانحہ سے متعلق خصوصی ہیلپ لائن قائم کردی

ماڈل ایان علی کے خلاف حسب روایت فرد جرم عائد نہ ہو سکی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ماڈل ایان علی کے خلاف حسب روایت فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت جج کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے بینکنگ کورٹ کے ڈیوٹی جج صابر سلطان کی… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے خلاف حسب روایت فرد جرم عائد نہ ہو سکی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچ گئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچ گئے

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی کے ایک روزہ سرکاری دورے کے دوران وسطی و جنوبی ایشیا سلامتی کانفرنس میں شرکت کریں گے اورکانفرنس کے شرکاء سے سلامتی امور سے متعلق خطاب کریں گے۔

بینظیر قتل کیس ، تفتیشی افسر کا بیان قلمبند، خودکش حملہ آور کی ڈی این اے رپورٹ و دیگر ریکارڈ پیش

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

بینظیر قتل کیس ، تفتیشی افسر کا بیان قلمبند، خودکش حملہ آور کی ڈی این اے رپورٹ و دیگر ریکارڈ پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے تفتیشی افسر کا بیان قلمبند ، خودکش حملہ آور کی ڈی این اے رپورٹ ، اپر جیکٹ ، چپل اور گولیوں کے خول سمیت دیگر ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے… Continue 23reading بینظیر قتل کیس ، تفتیشی افسر کا بیان قلمبند، خودکش حملہ آور کی ڈی این اے رپورٹ و دیگر ریکارڈ پیش

سانحہ منیٰ: پی آئی اے کا میتیں بلامعاوضہ پاکستان لانے کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ: پی آئی اے کا میتیں بلامعاوضہ پاکستان لانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ناصر جعفر نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ منی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں بلامعاوضہ پاکستان لائی جائیں گی۔ناصر جعفر کے مطابق سانحہ منی میں شہید افراد کے لواحقین اگر میتیں سعودی عرب سے پاکستان لانا چاہتے ہیں، تو پی آئی اے بلامعاوضہ یہ خدمت انجام دے… Continue 23reading سانحہ منیٰ: پی آئی اے کا میتیں بلامعاوضہ پاکستان لانے کا اعلان

پاکستان کی نیویارک میں مفادات کے تحفظ کیلئے بھرپور لابنگ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی نیویارک میں مفادات کے تحفظ کیلئے بھرپور لابنگ

نیویارک(نیوز ڈیسک) پاکستان نے نیو یارک میں اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے بھر پور لابنگ کی، وزیر اعظم نوازشریف نے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر3 روز تک سائیڈ لائن پر تمام اہم ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں۔وزیر اعظم نے جرمنی، سری لنکا، نیپال، سویڈن، سینیگال، ترکی سمیت بیشتر ممالک کے سربراہوں سے… Continue 23reading پاکستان کی نیویارک میں مفادات کے تحفظ کیلئے بھرپور لابنگ

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

نیویارک(نیوز ڈیسک)جوہری توانائی کے عالمی ادارے ’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ کے سربراہ یوکیا امانو نے پاکستان کی جانب سے جوہری اثاثوں کی حفاظت کے لیے کیے گئے اقدامات پر نہایت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چوہری اثاثوں کی سیکیورٹی کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔نیویارک میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے… Continue 23reading عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

الیکشن کمیشن کا اراکین اسمبلی سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا اراکین اسمبلی سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا اراکین اسمبلی سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کی جان کیری سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف کی جان کیری سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرا عظم نواز شریف نے وفد کے ہمراہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے نیو یارک میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جو بیس منٹ سے زیادہ جاری رہی۔ افغانستان… Continue 23reading نواز شریف کی جان کیری سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال