پاک فوج کے بعد پاکستانی عوام پر بھی اپنا فرض ادا کرنے کا وقت آگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں ملٹری پولیس کو نشانے بنانے والے ملزموں کی گرفتاری کیلئے رینجرز نے 25لاکھ انعام کا اعلان کردیا۔ رینجرز حکام نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملزمان سے متعلق معلومات فراہم کر کے ان تک رسائی کا ذریعہ بنے گا اسے 25 لاکھ انعام دیا جائے گا۔شہری رینجرز کی ہیلپ لائن… Continue 23reading پاک فوج کے بعد پاکستانی عوام پر بھی اپنا فرض ادا کرنے کا وقت آگیا