جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

کسان پیکیج نظر ثانی کیس کا فیصلہ آگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کسان پیکج نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کسان پیکج پر 5 دسمبر تک عمل در آمد روک دیا ہے، 5 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے تک کسان پیکج پر عملدر آمد روک دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ وزیر اعظم کے کسان پیکج پر تحریک نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتخابات سے قبل دھاندلی قرار دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…