جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس،ڈی جی رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے،ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر نے ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ دی اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ،صوبائی وزراء4 ،کورکمانڈر کراچی نوید مختار،چیف سیکریٹری سندھ سمیت اعلیٰ عہدیداران شریک ہیں۔اجلاس میں پاک فوج ،رینجرز کے جوانوں کی شہادت پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا گیا اور ملٹری پولیس کے شہداء4 کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب نیشنل ایکشن پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا گیا ،اس موقع پر وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کریں۔اجلاس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے ڈی جی رینجرز اور کورکمانڈر کراچی سے علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…