عمران خان کی پھر حکومت پر چڑھائی،خوب برسے
پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارا چنار میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورا پاکستان ایک پیج پر ہے،فیصلہ کر لیا کہ پاکستان سے دہشتگردی ختم کر کے ملک میں امن قائم کرنا ہے،ہماری حکومت کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالتی ہے… Continue 23reading عمران خان کی پھر حکومت پر چڑھائی،خوب برسے









































