لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نر یندرمودی کو کراچی کے قونصل خانہ کی بحالی پر قائل کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ بھارت کے دوران نر یندر مودی سے ملاقات میں تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کراچی میں دوسالوں سے بند بھارتی قونصل خانے کی بھی نشاندہی کی ہے جس پر بھارتی وزیر اعظم نر یند ر مودی نے عمران خان کو کراچی میں بھارتی قونصل خانہ کھولنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔
عمران خان نے دیرینہ مسئلے پربھارتی وزیر اعظم نر یندرمودی کو قائل کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































