سکھر(نیوزڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 90 کی دہائی کی سیاست کا پھر سے آغاز ہوگیالیکن ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے کی گئی دھواں دار پریس کانفرنس پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی اجازت سے 90 کی دہائی کی سیاست کا پھر سے آغاز ہوگیا ہے تاہم ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ سندھ وفاقی کا اہم ستون ہے اسے ہلانے سے عمارت میں دراڑیں پڑ سکتی ہیں۔
معاملات بگڑگئے ،پیپلزپارٹی نے ڈنکے کی چوٹ پروفاقی حکومت کودھمکی دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق



















































