کچھ ہو نا ہولیکن ایک کام میں سندھ باقی صوبوں کو پیچھے چھوڑ گیا
اسلام آباد(آن لائن) سندھ میں گزشتہ 5 سال کے دوران دیگر 3 صوبوں اور خود مختار علاقوں کی نسبت سب سے زیادہ دہشت گردوں کو پھانسی کی سزائیں دی گئیں، تاہم صوبے میں اب بھی کئی مجرمان سزائے موت کے منتظر ہیں۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق… Continue 23reading کچھ ہو نا ہولیکن ایک کام میں سندھ باقی صوبوں کو پیچھے چھوڑ گیا











































