افغان طالبان سے کس کو لڑائی کی ضرورت ہے ، اولسن نے بتا دیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے لیے امر یکہ کے خصوصی مشیر رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو شکست دینے کے لیے انھیں افغان طالبان سے بھی لڑنا ہوگا.رچرڈ اولسن نے سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کو بتایا کہ اْن کے… Continue 23reading افغان طالبان سے کس کو لڑائی کی ضرورت ہے ، اولسن نے بتا دیا











































