جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان کا پہلے شوہر کو قانونی نوٹس کا جواب

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریحام خان نے اپنے پہلے شوہر کے قانونی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے ہرجانے کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ریحام خان کے سابق شوہر اعجاز الرحمٰن نے اپنے قانونی نوٹس میں کہا تھا کہ ریحام خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں ا±ن پر گھریلو تشدد کے الزامات لگائے۔اعجاز الرحمٰن نے اپنی شہرت کو نقصان پہنچانے پر ریحان خان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کرتے ہوئے ان سے تحریری معافی کا بھی مطالبہ کیا تھا۔تاہم ریحام خان کے وکیل خرم ہاشمی نے اپنی موکلہ کی جانب سے قانونی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انٹرویو میں گھریلو تشدد سے متعلق ریحام خان کی بات چیت عمومی تھی اور اس میں اعجاز الرحمٰن کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…