جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

وفاق نے سمری مسترد کرکے سنگین آئینی خلاف ورزی کی ،فرحت اللہ بابر

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

وفاق نے سمری مسترد کرکے سنگین آئینی خلاف ورزی کی ،فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابرنے کہا ہے کہ سندھ حکومت رینجرزکےاختیارات محدودکرنےکاآئینی حق رکھتی ہے،وفاقی حکومت نے سمری مستردکرکے سنگین آئینی خلاف ورزی کی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آرٹیکل147کے تحت رینجرزاختیارات پرشرائط عائدکرنا صوبائی حکومت کاحق ہے ، پیپلزپارٹی صوبائی معاملات میں بےجامداخلت کی اجازت نہیں دیگی،اگروفاقی حکومت بازنہ آئی… Continue 23reading وفاق نے سمری مسترد کرکے سنگین آئینی خلاف ورزی کی ،فرحت اللہ بابر

سیکورٹی اداروں میں آئین سے متعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

سیکورٹی اداروں میں آئین سے متعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کوشش کی جائے گی کہ ایسی قانون سازی کی جائے جس کی بدولت عام آدمی کو فوری اور سستا انصاف فراہم ہو سکے،سکیورٹی اداروں میں آئین سے متعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روز ”فوری اور سستے… Continue 23reading سیکورٹی اداروں میں آئین سے متعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں

شادی کی تیاریاں شروع، تاریخ سامنے آگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

شادی کی تیاریاں شروع، تاریخ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) نواز شریف کی نواسی اور مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء26 دسمبر کو پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ جاتی عمرہ میں مایوں کی رسم سے شادی کی تقاریب کا آغاز ہوگیا ۔وزیراعظم نے اپنی نواسی مہر النساءدلہا راحیل منیر اور ان کے والد چوہدری منیر کیساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔خوشی کی اس تقریب… Continue 23reading شادی کی تیاریاں شروع، تاریخ سامنے آگئی

وزیراعظم نے رینجرز اختیارات کا معاملہ چوہدری نثار کے سپرد کردیا،سینئر صحافی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نے رینجرز اختیارات کا معاملہ چوہدری نثار کے سپرد کردیا،سینئر صحافی

کراچی(ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے رینجرز اختیارات کا معاملہ چوہدری نثار کے سپرد کردیا ہے،وفاق نے سندھ اسمبلی کی قرارداد کا صرف رینجرز اختیارات سے متعلق حصہ مسترد کیا ہے، گیند اب دوبارہ صوبائی حکومت کے کورٹ میں آگئی ہے، سندھ حکومت اور رینجرز کے درمیان… Continue 23reading وزیراعظم نے رینجرز اختیارات کا معاملہ چوہدری نثار کے سپرد کردیا،سینئر صحافی

وفاقی حکومت نے رینجرز کے اختیارات بحال کردیئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے رینجرز کے اختیارات بحال کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات محدود کرنے کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے اس کے تمام خصوصی اختیارات بحال کرتے ہوئے ان میں 60 روز کی توسیع کردی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات محدود… Continue 23reading وفاقی حکومت نے رینجرز کے اختیارات بحال کردیئے

کسی کو وفاقی حکومت کے فیصلے پرشکایت ہے توعدالت جائے،وزارت داخلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

کسی کو وفاقی حکومت کے فیصلے پرشکایت ہے توعدالت جائے،وزارت داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تمام تفصیلات منظر عام پر۔۔۔چوہدری نثار کے جوابی اقدام نے کھلبلی مچادی-وفاقی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 60دن کی توسیع کے وفاقی حکومت کے فیصلے پرکسی کوشکایت ہے توعدالت جائے،رینجرز کے 9ارب کے اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرتی ہے،سند ھ رینجرز پر9ارب کے سالانہ اخراجات کی تفصیل( آج)بدھ… Continue 23reading کسی کو وفاقی حکومت کے فیصلے پرشکایت ہے توعدالت جائے،وزارت داخلہ

جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، تینوں افواج کے سربراہوں کی شرکت

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، تینوں افواج کے سربراہوں کی شرکت

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر ز راولپنڈی میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ہواہے جس کی صدارت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے کی ہے جبکہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ذکاءاللہ ، ایئر چیف مارشل سہیل امان اورمسلح… Continue 23reading جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، تینوں افواج کے سربراہوں کی شرکت

میں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیوں نہیں کیا؟جنرل کیانی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

میں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیوں نہیں کیا؟جنرل کیانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق کیانی نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کے منصوبہ ساز افغانستان فرار ہو چکے ہیں، میرے دور میں شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن اس لیے شروع نہیں کیا جا سکا کیونکہ یہ خدشہ لاحق تھا کہ دہشت گرد علاقے سے فرار… Continue 23reading میں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیوں نہیں کیا؟جنرل کیانی

ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔آئندہ سماعت پر ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی ،سماعت 30 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال ڈاکٹر عاصم نیب کی تحویل… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کو 30 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا